#Miandam #swatvalley #pakistantourism
آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کو سوات کے خوبصورت اور تاریخی سیاحتی مقام میاندم کی سیر کروائیں گے۔ یہ دلکش وادی اپنی سرسبز پہاڑیوں، گھنے دیودار کے جنگلات، ٹھنڈے موسم اور پُرسکون ماحول کی وجہ سے سیاحوں کی پسندیدہ منزل ہے۔
اس ولاگ میں آپ جانیں گے:
کالام روڈ سے میاندم کا فاصلہ (تقریباً 9 کلومیٹر)
مینگورہ سے فاصلہ (تقریباً 55 کلومیٹر)
سڑک کی موجودہ حالت
ہوٹلوں کی دستیابی
پی ٹی ڈی سی ہوٹل کی موجودہ صورتحال
سیاحوں کے لیے مفید معلومات
اگر آپ سوات کی سیر کا ارادہ رکھتے ہیں تو میاندم کو اپنی ٹریول لسٹ میں ضرور شامل کریں۔
Welcome to Miandam, one of the oldest and most beautiful tourist destinations in Swat Valley. In this vlog, you’ll explore lush green mountains, dense forests, cool weather, road conditions, hotel availability, and important travel information for tourists.
اگر ویڈیو پسند آئے تو Like، Share اور Subscribe ضرور کریں۔
Sherin Zada